کراچی21؍جولائی(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)افغان صدر نے وزیراعظم نواز شریف کو دورے کی دعوت دے دی ہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پا کستا ن سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،کھلے دل سے رابطہ کیا تو پاکستان جاؤں گا۔